امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ

دروس کی فہرست

  • پری حوزه

  • پہلا ٹرم

  • More

خبریں اور معلومات

اصول کافی

اصول کافی

  بسمہ تعالیٰ خوشخبری امام صادق علیہ السلام آنلائن  مدرسہ آپ طلاب گرامی کو مطلع کرتے ہوئے مسرت محسوس کر رہا ہے کہ اب آپ کے لئےحدیث کے موضوع  میں ثقۃ الإسلام محمد بن یعقوب کلینی رحمۃاللہ علیہ کی کتاب أصول کافی میں موجود [...]
  • 2023-05-16
شهادت امام صادق  علیه السلام

شهادت امام صادق علیه السلام

رئیس مذھب تشیع حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر امام صادق آنلائن  علیہ السلام مدرسہ  آپ تمام طلاب و مؤ منین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتا ھے۔ ابو عبداللہ ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام معروف بہ صادق [...]
  • 2023-05-15
انہدام جنت البقیع :

انہدام جنت البقیع :

بقیع، جنۃ البقیع یا بقیع الغَرقَد (ظہور اسلام سے پہلے بقیع کا نام)یہ مدینہ کا پہلا اور قدیم اسلامی قبرستان تھا اور  [...]
  • 2023-04-27

مدرسہ سبق کے مطالعہ کے لئے مطلوبہ وقت کیا ہے؟

آپ سے امید کی جاتی ھے کہ آپ اس وقت تک تعلیم حاصل کریں گے جب تک کہ آپ سبق کو مکمل طور پر سمجھ نہ لیں۔ ہماری تجویز ہے کہ مواد سے واقف ہونے کےلئے آپ درس سے پہلے کتاب کو پڑہیں۔ اور پھر ہر سبق کو ایک بار دھیان سے دیکھیں اور نوٹ بنائیں۔ اگلا مرحلہ یہ ہے کہ آپ نے جو سیکھا ہے اس پر نظرثانی کریں اورتمارین کو حل کریں۔

کیا یہ تعلیمات ہمیں قم یا نجف کے حوزہ میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کے اہل بنائیں گی؟

ہاں ، ان کورسز کی تکمیل سے قم اور نجف کے مدارس میں آپ کی کارکردگی میں تیزی آئے گی۔

- امام صادقؑ آن لائن مدرسہ کا دفتر کہاں پر قائم ہے؟

امام صادق آن لائن مدرسہ کا مرکزی دفتر قم ، ایران میں واقع ہے۔ نجف اشرف میں بھی دفتر ہے۔

کل کتنے سمسٹر ہیں؟

6 سیمسٹر ہوں گے۔

پورا کورس مکمل کرنے کے لیے کتنا وقت در کار ہے ؟

یہ طالب علم کے وقت اور لگن کی مقدار پر منحصر ہے۔ عام طور پر مدارس میں ہر سمسٹر کی تکمیل کے لیئے ایک سال لگتا ہے.

امام صادقؑ آن لائن مدرسہ کا منتظم کون ہے؟

امام صادق ؑآن لائن مدرسہ ایک آزادانہ اقدام ہے جو ایران کے شهرقم المقدسه ، اور نجف الاشرف ، عراق کے اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ کے ذریعہ شروع کیا گیا ہے۔

کیا مدرسہ کسی انسٹی ٹیوٹ یا مرجع تقلید سے وابستہ ہے ؟

نہیں ، امام صادق ؑآن لائن مدرسہ مکمل طور پر آزاد مدرسہ ہے اور کسی انسٹی ٹیوٹ یا مرجع تقلید سے وابستہ نہیں ہے۔

کیا مدرسہ ہمیں مطالعاتی مواد فراہم کرے گا؟

جی ہاں ، امام صادقؑ آن لائن مدرسہ درسی کتب کا ایک الیکٹرانک ورژن ، دروس کا خلاصہ ، چارٹ ، مشقیں اور امتحانات کے لیئے سوالات فراہم کرتا ہے۔

×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں