مقدماتی احکام

مقدماتی احکام

ہر مسلمان کے اوپر واجب ہے کہ روزمرہ پیش آنے والے شرعی احکام کو سیکھے۔’مقدماتی احکام‘ کے درس میں واجب، حرام،مستحب،مکروہ اور مباح باتوں کو بتایا گیا ہے اور یہ سب مسائل بہت آسان طریقہ سے سیکھنے کے لیئے اس درس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

دروس کی تعداد
دروس کی تعداد
19 عدد
ٹرم
ٹرم
پری حوزه
درس کا وقت
درس کا وقت
00:00 گھنٹے
سوال و جواب
سوال و جواب
خصوصی سوال جواب

کورس کے عناوین

  • احکام کی اہمیت اور تعریف
  • احکامِ تقلید
  • آب مطلق اور آب مضاف کے احکام
  • نجس چیزوں اور پاک چیزوں کے احکام
  • پاک کرنے والی چیریں
  • عبادت کے لئے طہارت
  • غسل کے احکام
  • تیمم
  • نماز کے احکام
  • نماز کے واجبات
  • کورس کی تفصیل

  • استاد کے بارے میں

  • سوال و جواب

اسلام کی تعلیمات میں انسان کی ہدایت کے لیئےزندگی کے ہر پہلو کو مدّنظر رکھا گیا ہے۔ اسی لئے اسلام نے ہر ظاہری عمل کے لئے خاص حکم بتایا ہے تاکہ اس پر عمل کر کے انسان سعادت تک پہنچ سکے اور ان ظاہری احکامات کے مجموعہ کو علم فقہ یا احکام شرعی سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اس موضوع کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے واجب ہے کہ ہر مسلمان روزمرہ پیش آنے والے احکامات کو سیکھے اور یہ جان لے کہ کون سے کام واجب ہیں اور کون سے حرام، کس کام کا انجام دینا مستحب ہے اور کسکا انجام دینا مکروہ یا مباح۔ ان سب باتوں کو بہت آسان طریقہ سے سیکھنے کے لیئے اس درس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

حجۃ الاسلام و المسلمین سراج حسین صاحب امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ کے ممتاز استاد ہیں۔ آپ کا تعلق ہندوستان کے شہر بجنور سے ہے اور آپ اس وقت حوزہ علمیہ قم میں سطوح عالیہ اور درس خارج میں مصروف ہیں۔

آپ تحصیل کے علاوہ قم کے مختلف مراکز علمی میں تدریس اور تحقیی امور میں مصروف ہیں۔ 
موصوف ہندوستان کے مختلف حوزات علمیہ میں تدریس کرتے رہے ہیں اور ایک طویل عرصہ تک آپ نے شہر لکھنو کے معروف حوزہ مدرسہ غفرانمآب میں استاد کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
تعلیمی شعبہ کے علاوہ مختلف ثقافتی اور تبلیغی امور میں بھی آپ کی خدمات لائق ستائش ہیں۔

 

سوال بھیجنے کے لئیے درج
  • درس پڑھنے کے لئے
    رجسٹر!
×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں