خبریں اور معلومات

ولادت امام حسن علیہ السلام

ولادت امام حسن علیہ السلام

  پندرہ رمضان المبارک سن تین ہجری میں جنت کے جوانوں کے سردار سبط اکبر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امام حسن مجتبی علیہ السلام پیدا ہوئے۔ امام حسن علیہ السلام کی سیرت سب کے لئے نمونہ عمل ہے اور آپ کا کرم زبانزد عام و خاص تھا اسی لئے آپ کو کریم اہلبیت علیہم السلام بھی کہا [...]
  • 2024-03-25
دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات

دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات

دس رمضان المبارک کو ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔ وہ اسلام لانے والی پہلی خاتون اور پیغمبر خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رفیقہ حیات تھیں۔ انہوں نے اسلام اور اس کے بانی کی حفاظت کے لیے اپنی جان و مال قربان کر دی۔ [...]
  • 2024-03-21
ولادت امام محمد باقر (علیہ السلام)

ولادت امام محمد باقر (علیہ السلام)

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ تمام مومنین کی خدمت میں اس پر مسرت موقع پر تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے۔  کتنا عظیم  اور فضیلتوں والا مہینہ ہے ماہ رجب کہ جسکا آغاز خوشی کے ساتھ ہے ۔اسکی پہلی تاریخ باقر العلوم (علیہ السلام) سے وابستہ ہے یعنی علم اور معرفت [...]
  • 2024-01-14

کیا یہ تعلیمات ہمیں قم یا نجف کے حوزہ میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کے اہل بنائیں گی؟

ہاں ، ان کورسز کی تکمیل سے قم اور نجف کے مدارس میں آپ کی کارکردگی میں تیزی آئے گی۔

- امام صادقؑ آن لائن مدرسہ کا دفتر کہاں پر قائم ہے؟

امام صادق آن لائن مدرسہ کا مرکزی دفتر قم ، ایران میں واقع ہے۔ نجف اشرف میں بھی دفتر ہے۔

کل کتنے سمسٹر ہیں؟

6 سیمسٹر ہوں گے۔

پورا کورس مکمل کرنے کے لیے کتنا وقت در کار ہے ؟

یہ طالب علم کے وقت اور لگن کی مقدار پر منحصر ہے۔ عام طور پر مدارس میں ہر سمسٹر کی تکمیل کے لیئے ایک سال لگتا ہے.

امام صادقؑ آن لائن مدرسہ کا منتظم کون ہے؟

امام صادق ؑآن لائن مدرسہ ایک آزادانہ اقدام ہے جو ایران کے شهرقم المقدسه ، اور نجف الاشرف ، عراق کے اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ کے ذریعہ شروع کیا گیا ہے۔

کیا مدرسہ کسی انسٹی ٹیوٹ یا مرجع تقلید سے وابستہ ہے ؟

نہیں ، امام صادق ؑآن لائن مدرسہ مکمل طور پر آزاد مدرسہ ہے اور کسی انسٹی ٹیوٹ یا مرجع تقلید سے وابستہ نہیں ہے۔

مدرسہ سبق کے مطالعہ کے لئے مطلوبہ وقت کیا ہے؟

آپ سے امید کی جاتی ھے کہ آپ اس وقت تک تعلیم حاصل کریں گے جب تک کہ آپ سبق کو مکمل طور پر سمجھ نہ لیں۔ ہماری تجویز ہے کہ مواد سے واقف ہونے کےلئے آپ درس سے پہلے کتاب کو پڑہیں۔ اور پھر ہر سبق کو ایک بار دھیان سے دیکھیں اور نوٹ بنائیں۔ اگلا مرحلہ یہ ہے کہ آپ نے جو سیکھا ہے اس پر نظرثانی کریں اورتمارین کو حل کریں۔

کیا مدرسہ ہمیں مطالعاتی مواد فراہم کرے گا؟

جی ہاں ، امام صادقؑ آن لائن مدرسہ درسی کتب کا ایک الیکٹرانک ورژن ، دروس کا خلاصہ ، چارٹ ، مشقیں اور امتحانات کے لیئے سوالات فراہم کرتا ہے۔

×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں