امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ 2012 سے اب تک ہزاروں کی تعداد میں معارف اہلبیت (علیہم السلام) کے شائقین کی خدمت کر چکا ہے۔. خداوند منّان اور اہلبیت (علیہم السلام ) کی عنایات اور مومنین کے تعاون کے ذریعہ اس مدرسہ کے اخراجات پورے ہوتے ہیں۔ مدرسہ کی ترقی اور فلاح کے لیئے مدرسہ کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔