درس هدایة فی النحو
درس #هدایة_فی_النحو امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ کے پہلے ٹرم کا ایک درس ہے جو عموم کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔
اس درس میں اب تک 50 جلسے موجود ہیں جس کو حجت الاسلام #استاد_احسان_رضی صاحب پڑھا رہے ہیں۔
پہلے ٹرم کے طلباء اس درس کے ویڈیوز، مشقیں، خلاصے اور امتحان سے استفادہ کرسکتے ہیں۔