کورسز

  • A- اسلامک گرومنگ 1: (مخاطب: بچے یا مبتدی) اس کورس میں بچے یا مبتدی، عربی زبان کے حروف تهجی کو سیکھتے ہیں اور قرآن کو ظاہری طور پر پڑھنا سیکھتے ہیں۔ یہ کورس سطوح۴ سطوح میں تقسیم ہوتا ہے اور اس میں قرآن کے بعض سوروں کو بھی حفظ کیا جاتا ہے۔ مکمل طور پر اس کورس کو ۱۶ سے ۲۰ ٹرم میں ختم کیا جا سکتا ہے۔ , students learn Arabic Alphabet, recitation of Quran and Tajwid etc. based on the course text in 4 levels. They also memorize selected chapters of Quran. The duration of this course is 16 terms.
  • B- اسلامک گرومنگ 2: (مخاطب: بچے اور نوجوان) اس کورس میں پچھلے کورس کے بعد کی سطح کو پیش کیا جاتا ہے جس میں قرآن، احکام، تاریخ، عقاید اور اخلاق کے متعلق تعلیمات کو پیش کیا جاتا ہے اور اس کورس کو ۱۳ سے ۱۵ ٹرم میں ختم کیا جا سکتا ہے۔
  • C- اسلامک اسٹڈیز 1: (مخاطب: جوان) دین مبین اسلام میں عقائدی سسٹم، احکام اور اخلاقی نظام کو جاننے کے لئے اس کورس میں شرکت کریں۔ نیز اس کورس میں آپ کو تاریخ اسلام سے بھی آشنا کیا جائے گا۔ یہ کورس ۳۰ سے ۴۰ ٹرم میں ختم کیا جا سکتا ہے۔
  • D- اسلامک اسٹڈیز 2: (مخاطب: جوان اور بزرگ) اس کورس میں تعلیمات اسلامی کو جزئیات کے ساتھ پڑھا جا سکتا ہے۔ قرآن کی تفسیر، ازدواجی زندگی پر تفصیلی گفتگو و غیرہ۔ یہ کورس طالب علم کی صلاحیت کے مطابق مختلف دورانیہ میں متعقد کیا جاتا ہے۔
  • E- کسٹمائزڈ کورس: (مخاطب: تمام افراد) یہ کورس ایک ممتاز کورس ہے جس میں مختصر دورانیہ میں کسی بھی خاص موضوع پر درس حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس کورس میں کسی بھی سن یا موضوع کی قید نہیں ہے۔

امتیازات :

  • با تجربہ اور با صلاحیت اساتذہ
  • موضوعات کی وسعت
  • مختصر فیس
  • گھر بہٹھے بآسانی تعلیم
  • مرضی مطابق شیڈیول

اساتذہ

ہمارے اساتذہ کے بارے میں جانیں

Sheikh Jafar Danesh
Sheikh Jafar Danesh - (en)
استاد کے بارے میں
Sheikh Mohammad Baghernejad
Sheikh Mohammad Baghernejad - (en)
استاد کے بارے میں
Hujjat al-Islam wal-Muslimin Dr. Rohullah Rohani
Hujjat al-Islam wal-Muslimin Dr. Rohullah Rohani - (en)
استاد کے بارے میں
Hujjat al-Islam wal-Muslimin ِDr. Akhlaqi
Hujjat al-Islam wal-Muslimin ِDr. Akhlaqi - (en)
استاد کے بارے میں
Sheikh Muhammad-Hussain Rajabian
Sheikh Muhammad-Hussain Rajabian - (en)
استاد کے بارے میں
Hidaya Muhammad
Hidaya Muhammad - (en)
استاد کے بارے میں
HIWM Syed Sikandar Kazim Taqvi
HIWM Syed Sikandar Kazim Taqvi - (en)
استاد کے بارے میں
HIWM Syed Athar Abbas Rizvi
HIWM Syed Athar Abbas Rizvi - (en)
استاد کے بارے میں
Sister Mariam Sadat Kharrazi
Sister Mariam Sadat Kharrazi - (en)
استاد کے بارے میں
Sister Syeda Kaneez Fatima
Sister Syeda Kaneez Fatima - (en)
استاد کے بارے میں
Sabeeka Fatima, Umme Sajjad
Sabeeka Fatima, Umme Sajjad - (en)
استاد کے بارے میں
Sister Zehra Rizvi
Sister Zehra Rizvi - (en)
استاد کے بارے میں
Masuma Swadik
Masuma Swadik - (en)
استاد کے بارے میں
HIWM Imran Ali Hashmi
HIWM Imran Ali Hashmi - (en)
استاد کے بارے میں

سوالات

نام نویسی سے پہلے رائج سوالات کا مطالعہ فرمائیں

ہم ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ایک اہم ذمہ داری رکھتے ہیں کہ خود بھی اپنے دین کی تعلیمات کو حاصل کریں تاکہ ان پر عمل کر سکیں اور اپنے بچوں کو بھی اسلامی تعلیمات سے روشناس کروائیں۔ لیکن عموما ہمارے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا ہے کہ ہم اپنے بچوں کو خود پڑھا سکیں کیونکہ والد اپنے آفس اور والدہ اپنے گھر کے امور میں مصروف ہوتے ہیں۔ امام صادق علیہ السلام آنلائن اکیڈمی نے ایسے با تجربہ اور حاذق اساتذہ کو آپ کے لئے دستیاب کیا ہے جو اپنے قیمتی وقت کو بچوں کی پرورش کے لئے صرف کرتے ہیں۔ لہذا اب اپنے بچوں کی دینی پرورش کے لئے پریشاں نہ ہوں اور این نام نویسی کے ذریعہ انہیں ہمارے سپرد کریں۔
الحمد للہ امام صادق (ع) آنلائن اکیڈمی میں دنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی ۵ زبانوں کے اساتذہ موجود ہیں۔ یعنی آپ انگریزی، عربی، فارسی، اردو و ہندی یا حتی فرانسیسی میں اپنے بچوں کو لئے دینی کلاسز منتخب کر سکتے ہیں۔
ہمارے لئےبچوں کی آسانی اہمیت رکھتی ہے لہذا اساتذہ والدین کے ساتھ اس مسئلہ پر گفتگو کرتے ہیں اور جو پلیٹفارم دونوں کو لئے آسان ہوتا ہے اس کو منتخب کیا جاتا ہے۔
کلاسز خصوصی ہیں اور ایک کلاس میں صرف ایک طالب علم ہوتا ہے۔ البتہ اگر طالب علم چاہے تو وہ اپنے دوست یا بھائی بہن کے ساتھ بھی کلاس پڑھ سکتا/سکتی ہے۔
نام نویسی کے لئے اسی صفحہ کے آخر میں موجود فارم کو بھریں یا ہم سے واٹساپ پر رابطہ کریں: ( +1 (202) 505-4811 ) یا Skype (ID: Imam Sadiq Online Seminary) ہم آپ سے رابطہ کریں گے
اکیڈمی میں اسلامی آنلائن کلاسز میں شرکت کے لئے آپ کو ان چیزوں کی ضرورت ہے:1 computer system/laptop/tablet 2. اچھی رفتار کا اینٹرنٹ 3. اچھا اسپیکر اور مائک.
جی ہاں! اگر ایک گھر سے کئی افراد نام نویسی کریں تو ان کو ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے
نہیں! اکیڈمی میں کوئی ایج لمیٹ نہیں ہے۔
comments_img

نام نویسی


مرد

خاتون



+1 (202) 505-4811

واٹساپ

Academy@imamsadiq.tv

ایمیل ایڈرس

Payment فیس

فیس کا رقم کو معین کریں تاکہ پیمنٹک کر سکیں.آپ کی فیس کے ذریعہ سے استاد کی محنت کو سراہا جائے گا اور امام صادق (ع) آنلائن اکیڈمی کو مالی مدد ملے گی۔. اللہ آپ کو اس دنیا اور آخرت میں جزاء خیر عطا کرے۔

pay paypal