درس عقائد امامیہ

 

درس #عقائد_امامیہ امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ کے دوسرے ٹرٹرم کا ایک درس ہے جو عموم کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔

اس درس میں اب تک 62 جلسے موجود ہیں جس کو حجت الاسلام #استاد_وقار_حیدر_نقوی صاحب پڑھا رہے ہیں۔

دوسرے ٹرم کے طلباء اس درس کے ویڈیوز، مشقیں، خلاصے اور امتحان سے استفادہ کرسکتے ہیں۔