درس #مکالمہ_عربی_2  امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ کے پہلے ٹرم کا ایک درس ہے جو عموم کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔

اس درس میں اب تک 59 جلسے موجود ہیں جس کو حجت الاسلام #استاد_پرویز_حیدر_زیدی صاحب پڑھا رہے ہیں۔

پہلے ٹرم کے طلباء اس درس کے ویڈیوز، مشقیں، خلاصے اور امتحان سے استفادہ کرسکتے ہیں۔