مقدماتی منطق

مقدماتی منطق

مقدماتی منطق کے عنوان سے ’علم منطق‘ کے اس سلسلہ دروس میں جناب مرحوم عبد ہادی فضلی صاحب کی کتاب ’خلاصة المنطق‘ کو پڑھایا گیا ہے۔

دروس کی تعداد
دروس کی تعداد
9 عدد
ٹرم
ٹرم
پہلا ٹرم
درس کا وقت
درس کا وقت
25 گھنٹے
سوال و جواب
سوال و جواب
خصوصی سوال جواب

کورس کے عناوین

  • علم منطق کی تاریخ
  • علم منطق کی تعریف اور خصوصیات
  • علم منطق کی تاریخ
  • علم منطق کی تعریف
  • موضوع علم منطق ۱
  • موضوع علم منطق ۲
  • علم منطق کا فائدہ
  • علم منطق کی ضرورت اور فائدہ
  • تصنیف علم منطق
  • کورس کی تفصیل

  • استاد کے بارے میں

  • سوال و جواب

علم منطق

علم منطق کی اہمیت اور ضرورت سے ہر علم دوست شخص آگاہ ہے۔ حوزہ علمیہ میں بھی علم منطق کو بہت اہمیت کے ساتھ پڑھایا جاتا ہے اور بغیر اس علم کو سیکھے دیگر علوم کا حصول ایک طرح سے ناقص مانا جاتا ہے۔ علم اصول فقہ اور متعدد علم کلام کے مباحث کے علاوہ فلسفہ کو پڑھنے کے لئے بھی علم منطق کو مقدمہ مانا جاتا ہے۔

علم منطق کے اہم ترین فوائد میں سے ایک فائدہ یہ ہے کہ اس علم کے ذریعہ طالب علم صحیح استدلال کرنا اور فکر کو خطا سے محفوظ رکھنا  سیکھ لیتاہے۔

مقدماتی منطق کے عنوان سے ’علم منطق‘ کے اس سلسلہ دروس میں جناب مرحوم عبد ہادی فضلی صاحب کی کتاب ’خلاصۃ المنطق‘ کو پڑھایا گیا ہے۔

اس کتاب میں علم منطق کے اہم ترین مباحث کو بیان کیا گیا ہے اور اس ابتدائی مرحلہ میں پیچیدہ مباحث کو بیان کرنے سے گریز کیا گیا ہے۔  

 


حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید غلام رضا جعفری صاحب کا تعلق لکھنؤ شہر سے ہے. آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم مدرسہ جامعہ التبليغ لکھنؤ میں حاصل کی اور اس کے بعد اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے شہر علم قم کی طرف رخ کیا۔ تبلیغی اور علمی میدان میں آپ کی قابل قدر خدمات ہیں۔ موصوف قم المقدسہ میں مختلف تعلیمی اداروں میں تدریس کے فرائض انجام دیتے ہیں اور آپ حوزہ علمیہ قم کی سطوح عالیہ (سطح چھارم) میں اصول فقہ کے علمی رسالہ (تھیسیز) کی تحقیق اور تدوین میں مشغول ہیں.

سوال بھیجنے کے لئیے درج
  • درس پڑھنے کے لئے
    رجسٹر!
×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں