بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

صارفین محترم! سلام علیکم

 اللہ تعالی کے فضل و کرم اور امام زمان عجل اللہ فرجہ کے عنایات سے، عید مباہلہ کے دن، امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ کی ویب سائٹ imamsadiq.tv سے ImamSadiq.ac پر منتقل کردیا گیا ہے۔

 اس نئی ویب سائٹ پر، تمام طلباء آسانی سے اپنے پسندیدہ حوزوی اور عمومی دروس کا انتخاب کر سکتے ہیں اور انہیں سیکھ سکتے ہیں۔ 

اسی طرح، اساتذہ جو اپنے دروس کو پیش کرنا چاہتے ہیں، وہ اس نئے پلیٹ فارم پر اپنے دروس کو اپلوڈ کرسکتے ہیں اور طلباء کے ساتھ رابطہ بھی قائم کرسکتے ہیں۔

 امام صادق علیہ السلام آکادمی کا یہ پلیٹ فارم، پہلا مذہبی تعلیمی پلیٹ فارم ہے جو خالص شیعی معارف کو پیش کرتا ہے۔

 پرانی ویب سائٹ کے تمام صارفین کی معلومات اور دیٹا نئی ویب سائٹ imamsadiq.ac پر منتقل کر دی گئی ہیں۔

 [آپ اپنے پرانے ای میل اور پاسورڈ سے نئی ویب سائٹ پر لاگ انLOGIN کر سکتے ہیں]

آپ کے امتحانات کے نتائج اور دیگر معلومات نئی ویب سائٹ پر بھی محفوظ ہیں۔

 جن صارفین نے اپنے ای میل اور فون نمبر کی تصدیق نہیں کی تھی، انہیں نئی ویب سائٹ پر نیا اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔

 آپ کے تعاون کا شکریہ

ہمیں امید ہے کہ یہ بڑا قدم آپ کی تعلیم اور علم کی بہتری کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔

 والسلام علیکم و رحمۃ اللہ