2022-10-24 13:33:27

جشن میلاد رسول اکرم صلی‌الله علیه و آله و سلم اور امام صادق علیه السلام۔اور امام صادق علیہ السلام آن لائن مدرسہ کے لوگو کی رونمائی۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے امام الصادق علیہ السلام بین الاقوامی ادارے کے مرکزی دفتر میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا۔ اس محفل میں خطیب اہلبیت علیھم [...]
×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں