"الہدایہ فی النحو"کا تعارف
 
"الہدایہ فی النحو" عربی گرامر کی تعلیم میں ایک ابتدائی کتاب ہے۔اس کے مصنف کے بارے میں اختلاف ہے۔ کسی نے اسے ابوحیان اندلسی، کسی نے زبیر بصری، کسی نے ابن درستویہ اور کسی نے ابن حاجب کی بیٹی سمجھا ہے۔
کتاب ھدایۃ النحو، مبتدی طلاب کے لئے ںحو کے موضوع میں ایک  اہم کتاب ہے جس میں عربی زبان کے قوانین کو بہت آسان اور سلیس زبان میں بیان کیا گیا ہے.
اس کتاب کی تدریس قم المقدسہ کے استاد حجت الاسلام شیخ احسان علی رضی نے بہت عمدہ انداز میں کیا ہے ۔
امید ہے یہ کتاب  آپ تمامی طلاب کے لئے مفید واقع ہوگی۔