0 تومان

Shopping Cart

close

هیچ محصولی در سبد خرید نیست.

Return to shop

مکالمه عربی تدریس به زبان اردو (23 درس صوتی)

90,000 تومان

مقایسه

مکالمہ عربی

قرآن کریم کی شکل میں کلام اللہ ہو یا روایات کی صورت میں کلام معصومین علیہم السلام  یہ سب عربی زبان میں ہیں نتیجتا اسلام کی اہم متون عربی زبان میں ہیں اسی لئے یہ جملہ معروف ہے کہ اسلام کی زبان عربی ہے۔

 کسی بھی زبان پر عبور حاصل ہونے کے لئے اس زبان کو پڑھنا، لکھنا، بولنا اور سن کر سمجھ پانا ضروری ہے۔ علوم دین کو حاصل کرنے والے طالب علم کے لئے مطلوب ہے کہ عربی زبان میں بول چال کو سیکھے تاکہ عربی مکالمہ کے ہنر سے بہرہ مند ہو سکے۔

اس ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ’مکالمہ عربی‘ کا درس شروع کیا گیا ہے، اس کوشش کے ساتھ کہ ہر ٹرم میں یہ درس فراہم کیا جائے۔

استاد کا نام: سید اطہر عباس رضوی

فائل کا سایز: 240 مگابائت

استاد

سید اطہر عباس رضوی

حجم

240 مگابائت

نقد و بررسی‌ها

هیچ دیدگاهی برای این محصول نوشته نشده است.

اولین کسی باشید که دیدگاهی می نویسد “مکالمه عربی تدریس به زبان اردو (23 درس صوتی)”

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *