0 تومان

Shopping Cart

close

هیچ محصولی در سبد خرید نیست.

Return to shop

مقدماتی اخلاق تدریس به زبان اردو (19درس صوتی)

60,000 تومان

مقایسه

مقدماتی اخلاق

جتنا زیادہ انسان کو اپنے ظاہر پر توجہ دینا چاہئےاس سے زیادہ اپنے باطن پر غور کرنا چاہیئے کیونکہ انسان کی روح اور نفس اصل ہیں اور بدن روحی حالات کی عکاسی کرتا ہے۔ قدیم الایام سے دینی مدارس اور حوزات علمیہ میں یہ سنت علماء رہی ہے کہ تمام علمی دروس اور مباحثات کے ساتھ درس اخلاق بھی رکھا جاتا ہے تاکہ طالب علم کے ظاہر کو آراستہ کرنے کے ساتھ اسکے باطن کو بھی اخلاقِ حسنہ سے مزین کیا جا سے۔ اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیئے مدارس علوم دینیہ کی ایک اہم اخلاقی کتاب یعنی آداب المتعلمین کے درس کا انعقاد کیا گیا ہےتاکہ علوم دینی کے شائقین علم حاصل کرنے کے آداب کو سیکھ سکیں۔

استاد کا نام:سید سکندر کاظم تقوی

فائل کا سایز:  202 مگابائت

نقد و بررسی‌ها

هیچ دیدگاهی برای این محصول نوشته نشده است.

اولین کسی باشید که دیدگاهی می نویسد “مقدماتی اخلاق تدریس به زبان اردو (19درس صوتی)”

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *