0 تومان

Shopping Cart

close

هیچ محصولی در سبد خرید نیست.

Return to shop

تجوید مقدماتی تدریس به زبان اردو (22 درس صوت)

60,000 تومان

مقایسه

تجوید مقدماتی

قرآن مجید کہ جو اللہ تعالی کا مقدس کلام ہے کی تلاوت کی بہت زیادہ تاکید ہے۔ قرأت قرآن کے لئے اس بات پر بھی روایات میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے کہ قواعد تجوید کی رعایت کی جائے تاکہ عربی لحن میں قرآن کی تلاوت کی جائے۔

اردو زبان معاشرہ میں اکثر افراد قرآن کو پڑھنا جانتے ہیں لیکن اردو لہجہ میں تلاوت کرتے ہیں کیونکہ حروف کی ادائگی اور مخارج کی پابندی نہیں کر پاتے۔

اس کمی کو دور کرنے کے لئے درس تجوید کے اس درس کا اہتمام کیا گیا ہے تاکہ عزیز طلاب عربی لہجہ اور لحن کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کر سکیں۔

استاد کا نام :سید جعفر رضا نقوی

نقد و بررسی‌ها

هیچ دیدگاهی برای این محصول نوشته نشده است.

اولین کسی باشید که دیدگاهی می نویسد “تجوید مقدماتی تدریس به زبان اردو (22 درس صوت)”

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *