2021-09-16 12:19:57

چہلم شہدائے کربلا

🏴  ۲۰  صفر امام حسین علیہ السلام اور انکے  اصحاب با وفا کے  چہلم کا دن  ہے۔  اس دن کو  اربعین حسینی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ عاشورا کے [...]
2021-09-16 12:00:01

شہادت جناب سکینہ سلام اللہ علیہا

   امام حسین علیہ السلام کے کاروان میں آپ کے  اصحاب با وفا اور  بنی ہاشم کے مردوں کے علاوہ چھوٹے بچے اور بچیاں بھی موجود تھیں۔  شش ماہ کے ننھے  علی اصغرؑ کے ساتھ تین سال کی  حضرت سکینہ علیہا السلام بھی موجود تھیں۔ [...]
2021-09-02 17:54:50

شہادت امام سجاد علیہ السلام

  آج ۲۵ محرم  ایک ایسے  شہید  امام کی شہادت کا دن ہے کہ جو تمام عمر اپنے بابا کی شہادت پر روتے رہے۔ ایک ایسے بھائی کہ جنکی نظروں کے سامنے   انکے بھائیوں کو شہید کر دیا گیا اور  ہاتھوں میں ہتکڑدیاں اور پیروں میں بیڑدیاں، گلے میں خاردار طوق [...]
2021-08-18 22:23:48

عاشورا

عاشورا ۱۰ محرم بہت بڑی  مصیبت کا دن ہے کیونکہ آج  رسول اللہﷺ کے نواسہ اور  علی  و  فاطمہ علیہما السلام کے لال  امام حسین علیہ السلام کی مظلومانہ  388 انکی زیارت کا شوقسکے دل میندل مین حسین علیہ السلام [...]
2021-07-20 13:23:44

شہادت جناب مسلم

مُسْلِم بن عَقیل بن ابی طالب  علیہ السلام امام حسین علیہ السلام کے چچازاد بھائی اور کوفہ میں آپ کے سفیر تھے۔  آپ امام حسین علیہ السلام کے سفیر کے عنوان سے کوفہ کے حالات کا جائزہ لینے گوفہ گئے تاکہ اگر کوفہ والے اپنی دعوت میں سچے اور پائبند ہیں تو  امام [...]
2021-07-10 16:38:50

شہادت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام

امام محمد تقی علیہ السلام  شیعوں کے  نویں امام ہیں اور  امام رضا علیہ السلام کے فرزند ارجمند ہیں آپ کی والدہ مادجدہ کا نام  سبیکہ خاتون ہے۔آپ کی ولادت  ۱۰ رجب  مدینہ منورہ میں ہوئی اور آ پکی شہادت سن ۲۲۰ ہجری میں ماہ ذی القعدہ کی آخری تاریخ میں [...]
2021-07-05 18:57:48

شھادت امام رضاعلیہ السلام

  امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام  شیعوں کے  آٹھویں امام ہیں۔ آپ کی  ولادت با سعادت ۱۱ ذی القعدہ ۱۴۸ ہجری  مدینہ منورہ میں ہوئی اور آپ ۳۵ سال کی عمر میں  امامت کے الہٰی منصب پر فائز ہوئے۔ ۲۰ سال امام علیہ السلام  نے امامت کی اور شیعوں کی [...]
2021-05-02 17:48:56

شھادت امام علی علیہ السلام

آج جنت  منتظر ہے سیدالاوصیاء کی، ختمی مرتبت ﷺ بھی فردوس اعلیٰ میں اپنے وصی کے استقبال کے لئے آمادہ ہیں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا بہشت بریں میں ابوالحسن علیہ السلام کے انتطار میں ہیں جبرئیل ملائکہ کی صفیں لگائے کھڑے  ہیں [...]
2021-03-08 21:37:55

شہادت امام موسی کاظم (علیہ السلام)

شہادت امام موسی کاظم (علیہ السلام)   اللّٰھم صلِّ علی موسَی بنَ جعفر و... على الْمُعَذَّبِ فِی قَعْرِ السُّجُونِ وَ ظُلَمِ الْمَطَامِیرِ ذِی السَّاقِ الْمَرْضُوضِ بِحَلَقِ الْقُیُودِ خدایا [...]
2021-01-16 17:10:47

شہادت حضرت فاطمہ (علیہا السلام)

بسم اللہ الرحمن الرحیم ▪️➖▪️السَّلاَمُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الْمَظْلُومَة الْمَغْصُوبَة ▪️➖▪️ ایام فاطمیہ کی آمد ہے اور مومنین کے قلوب غمگین ہیں یقینا یہ سوگواری کے ایام عاشورا سے کم نہیں۔ عاشورا میں اگر بیٹے کا غم ہے تو ایام فاطمیہ میں ماں کا غم ہے اور یہ دونوں دن یوسف زہرا [...]
2020-12-27 17:13:03

شہادت حضرت فاطمہ (علیہا السلام)

بسم اللہ الرحمن الرحیم ▪️➖▪️السَّلاَمُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الْمَظْلُومَة الْمَغْصُوبَة ▪️➖▪️   حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پیغمبر اکرمﷺ و حضرت خدیجہ(علیہا السلام) کی بیٹی، امام علی(علیہ السلام)کی زوجہ اور امام حسن(علیہ السلام)، امام حسین(علیہ السلام)و حضرت زینب(علیہا السلام) کی والدہ ماجدہ ہیں۔ آپ کی ولادت با سعادت20 جمادی الثانی، بعثت  کے پانچویں سال مکہ مکرّمہ  میں ہوئی۔ پیغمبر اکرمﷺ کی شہادت کے [...]
2020-11-26 02:12:19

شہادت حضرت فاطمہ معصومہ (علیہا السلام)

بسم اللہ الرحمن الرحیم ‌ ۱۰بیع الثانی  شیعیان اہلبیت (علیہم السلام) کے لئے مصیبت کا دن ہے کیونکہ آج کے دن امام کاظم (علیہ السلام) کی لخت  جگر حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) عباسی حکومت کے مظالم کی وجہ سے اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔امام کاظم (علیہ السلام) نے اپنی [...]
2020-10-25 00:31:47

شہادت امام حسن عسکری (علیہ السلام)

بسم  اللہ الرحمن الرحیم حسن بن علی  عسکری (علیہما السلام)  شیعوں کے گیارہویں امام ہیں۔ آپ دسویں امام علی النقی (علیہ السلام) کے فرزند  ہیں۔ سن ۲۵۴ ہجری میں امام علی النقی (علیہ السلام) کی شہادت کے بعد  آپ منصب امامت پر فائز ہوئے اور آپ کی امامت کا اکثر دور سامراء کے [...]
2020-10-19 23:36:26

شہادت حضرت محسن (علیہ السلام)

بسم اللہ الرحمن الرحیم تاریخ اسلام کے سیاہ ترین ایام رسول اکرم ﷺ کے وصال کے بعد شروع ہو گئے کہ جب خانہ وحی پر حملہ کیا گیا۔   تاریخ میں ملتا ہے کہ  رسولﷺ کی لخت جگرجناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے گھر پر امت آگ لگانے آگئی اور مولا علی (علیہ السلام)  سے بیعت [...]
2020-09-22 20:57:59

شہادت جناب رقیہ سلام اللہ علیہا

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علی عزیزۃ الحسین امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ کی جانب سے تمام عزاداران سید الشہداء (علیہ السلام) کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔ یقاینا  کربلا کا پیغام ،کربلا [...]
×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں