2023-03-06 12:00:05

آیت اللہ سید ہادی المدرسی مد ظلہ نے امام صادق علیہ لاسلام آنلاین مدرسہ قدم رنجہ فرمایا ۔

۸۔شعبان المعظم بروز چہار شنبہ کی شام آیت اللہ سید ہادی المدارسی مد ظلہ نے امام صادق علیہ لاسلام آنلاین مدرسہ  قدم رنجہ فرمایا ۔ ادارے کے ذمہ دار افراد کو حضرت سے ملاقات اور مکالمہ کرنے کا شرف حاصل ہوا جس میں ادارے کی اہم ترین تعلیمی سرگرمیوں کی شناخت بعد [...]
2022-03-03 14:19:10

پہلے ٹرم کا آغاز

بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ پری حوزہ کے  دروس کے بعد پہلے ٹرم کے دروس آپلود کئے جا چکے ہیں۔ تمام صارفین (یوزرس) کے لئے یہ امکان فراہم ہے کہ وہ پری حوزہ کے ساتھ ساتھ پہلے ٹرم [...]
2021-12-27 13:26:44

امام صادق علیہ السلام آنلائن شاپ کا افتتاح

تمام طلاب  اور معارف اسلامی کے شائقین کے لئے ’امام صادق علیہ السلام بین الاقوامی ادارہ‘  یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہا ہےکہ طلاب کی ضروریات کے پیش نظرجومسلسل  دروس حوزوی   تک رسائی کی [...]
2021-07-14 09:55:57

دس ہزار سے زیادہ شاگردوں کی خدمت کا افتخار

بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ سبحانہ و تعالی کا فضل و کرم ہے اور امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شریف کا لطف و احسان ہے کہ  امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ گذشتہ ۹ برسوں میں کثیر تعداد میں لوگوں تک معارف اہلبیت علیہم السلام کو پہنچانے میں کامیاب [...]
2021-01-31 10:34:12

نئے دروس کا اضافہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ کے لئے باعث مسرت ہے کہ مدرسہ کے دروس کی فہرست میں ’کتاب شرح الامثلۃ‘ کے درس کا اضافہ ہوا ہے۔ کتاب شرح الامثلۃ علم صرف کی ایک مشہور کتاب ہے۔ حوزہ علمیہ کے پہلے سال میں یہ کتاب طلاب کو [...]
×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں