2021-05-12 21:48:31

عید فطر

اسلامی عیدوں میں سے ایک اہم ترین عید روز عید الفطر ہے۔ دیگر اعیاد کی مانند اس عید میں کوئی خاص تاریخی واقعہ پیش نہیں آیا ہے بلکہ پہلی شوال کو عید اس لیئے منائی جاتی ہے کیونکہ انسان ایک مہینہ اللہ تبارک و تعالی کی عبادت کرنے میں کامیاب ہوا [...]
2021-05-02 17:48:56

شھادت امام علی علیہ السلام

آج جنت  منتظر ہے سیدالاوصیاء کی، ختمی مرتبت ﷺ بھی فردوس اعلیٰ میں اپنے وصی کے استقبال کے لئے آمادہ ہیں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا بہشت بریں میں ابوالحسن علیہ السلام کے انتطار میں ہیں جبرئیل ملائکہ کی صفیں لگائے کھڑے  ہیں [...]
2021-04-28 12:33:06

ولادت امام حسن علیہ السلام

  پندرہ رمضان المبارک سن تین ہجری میں جنت کے جوانوں کے سردار سبط اکبر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امام حسن مجتبی علیہ السلام پیدا ہوئے۔ امام حسن علیہ السلام کی سیرت سب کے لئے نمونہ عمل ہے اور آپ کا کرم زبانزد عام و خاص تھا اسی لئے [...]
2021-04-14 14:48:25

ماہ مبارک رمضان کی آمد

  ماہ مبارک رمضان کی آمد   ماہ مبارکرمضان اللہ کا مہینہ ہے اور افضلالشہور یعنی تمام مہینوں سے بہتر ہے۔یہ عبادتوں اور راز و نیاز کرنے کا مہینہ ہے۔ دلوں کو [...]
×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں