2021-10-12 12:34:05

شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام

  آج امام حسن عسکری علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کا دن ہے۔ آپ کی عمر مبارک ۲۸ سال ہے اور ان  ۲۸ سال آپ نےقید میں زندگی بسر کی اور اس دوران  معتمد عباسی نے امام علیہ السلام کو بے انتہاء اذیتیں دیں۔ [...]
2021-10-08 11:55:45

شہادت حضرت محسن علیہ السلام

?حضرت زہرا علیہا السلام کے گھر پر حملہ اور جناب محسن کی شہادت  رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے بعد غاصبین  خلافت  حضرت زہراء علیہا السلام کے گھرپر  امام علی علیہ السلام سے بیعت لینے کے لئے جمع ہو گئے۔امیر المومنین علی علیہ السلام نے باہر آنے اور بیعت کرنے سے [...]
2021-07-28 16:14:46

عید غدیر

عید غدیر ۱۸ ذی الحجہ سن ۱۰ ہجری کا دن تھا ،  رسول گرامی اسلام ﷺ  حج سے واپس آرہے تھےکہ  جبرئیل امین الہی پیغام لے کر نازل ہوئے ایسا پیغام جو تمام دیگر پیغامات سے منفرد تھا، ایسا پیغام جسکی لحن دیگر آیات سے بلکل اگل ہے، [...]
2021-07-12 15:44:56

تاریخ عقد امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ الزہرا علیہا السلام

آج  پہلی ذی الحجہ ہے، نور سے نور کی ملاقات ہے اور اس ملاقات سے کائنات روشن ہو رہی ہے۔ یہ  مرج البحرین یلتقیان کی تفسیر کا دن ہے۔ آج  ابوطالب علیہ السلام کے لعل اور  رسول اللہ ﷺ کی لخت جگر کے عقد با سعادت کی تاریخ ہے۔    مولا [...]
2021-05-02 13:18:56

شھادت امام علی علیہ السلام

آج جنت  منتظر ہے سیدالاوصیاء کی، ختمی مرتبت ﷺ بھی فردوس اعلیٰ میں اپنے وصی کے استقبال کے لئے آمادہ ہیں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا بہشت بریں میں ابوالحسن علیہ السلام کے انتطار میں ہیں جبرئیل ملائکہ کی صفیں لگائے کھڑے  ہیں [...]
2021-04-28 08:03:06

ولادت امام حسن علیہ السلام

  پندرہ رمضان المبارک سن تین ہجری میں جنت کے جوانوں کے سردار سبط اکبر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امام حسن مجتبی علیہ السلام پیدا ہوئے۔ امام حسن علیہ السلام کی سیرت سب کے لئے نمونہ عمل ہے اور آپ کا کرم زبانزد عام و خاص تھا اسی لئے [...]
2021-03-16 15:48:21

ولادت حضرت عباس (علیہ السلام)

    چار  شعبان  سن ۲۶ ہجری کوایک با برکت مولود  نے دنیا میں قدم رکھا فداکاری، شجاعت اور  ولایت کےمعنا اور مفہوم کو دنیا والوں کے لئے تازہ کردیا  ۔یہ مولود جناب حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام ہیں [...]
2021-03-16 14:46:02

ولادت امام سجاد(علیہ السلام)

ماہ شعبان عظمتوں کا مہینہ ہےکیونکہ اس میں عظیم ہستیوں کی ولادتیں ہیں۔  پہلے امام حسین علیہ السلام کی ولادت پھر حضرت عباس علیہ السلام کی ولادت با سعادت اور آج ۵ شعبان کو چوتھے امام حضرت زین العابدین علیہ السلام کی ولادت کا دن ہے۔ [...]
2021-02-27 12:48:38

وفات حضرت زینب سلام اللہ علیہا

بسم اللہ الرحمن الرحیم حضرت زینب سلام اللہ علیہا  امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا کی بیٹی ہیں۔ احادیث کے مطابق حضرت زینب علیہا السلام کا نام پیغمبر اسلامؐﷺ نے انتخاب کیا تھا، جس کو لغت میں "نیک منظر درخت" کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے [...]
2021-02-24 14:41:12

ولادت امام علی علیہ السلام

  بسم اللہ الرحمن الرحیم ماہ رجب کی ۱۳ تاریخ اور ۳۰ عام الفیل کو عرش بریں سے لے کر فرش زمیں تک خوشی کا سما تھا آسمانوں پر ملائکہ اور زمین پر مومنین خوشیاں منا رہےتھے کہ ابوطالب (علیہ السلام) کے گھر میں [...]
2021-02-14 13:49:04

شھادت امام علی النقی (علیہ السلام)

بسم اللہ الرحمن الرحیم علی بن محمد (علیہ السلام)، امام علی نقی ؑ کے نام سے مشہور، نویں امام امام محمد تقی (علیہ السلام) کے فرزند اور شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ سن 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔ دوران امامت آپ کی [...]
2021-01-31 12:52:46

ولادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا

  بسم اللہ الرحمن الرحیم شہزادی کونین مادر حسنین(علیہما السلام) حضرت فاطمہ زہرا(علیہا السلام) کی ولادت با سعادت تمام مسلمین کو مبارک ہو۔ حضرت فاطمہ(علیہا السلام) کہ  جنکا معروف نام فاطمۃ الزہراء (علیہا السلام) ہے  اللہ کے رسول حضرت ختمی مرتبت  محمد مصطفی اور جناب خدیجہ بنت خویلد کی بیٹی ہیں۔ آپ کی ولادت با سعادت ۲۰ [...]
×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں