۸۔شعبان المعظم بروز چہار شنبہ کی شام آیت اللہ سید ہادی المدارسی مد ظلہ نے امام صادق علیہ لاسلام آنلاین مدرسہ قدم رنجہ فرمایا ۔
ادارے کے ذمہ دار افراد کو حضرت سے ملاقات اور مکالمہ کرنے کا شرف حاصل ہوا جس میں ادارے کی اہم ترین تعلیمی سرگرمیوں کی شناخت بعد [...]
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ سبحانہ و تعالی کا فضل و کرم ہے اور امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شریف کا لطف و احسان ہے کہ امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ گذشتہ ۹ برسوں میں کثیر تعداد میں لوگوں تک معارف اہلبیت علیہم السلام کو پہنچانے میں کامیاب [...]