منطق مظفر

منطق مظفر

علم منطق ایسے قوانین کے مجموعہ ہے کہ جو صحیح فکر کرنا سیکھاتا ہے۔

دروس کی تعداد
دروس کی تعداد
20 عدد
ٹرم
ٹرم
پہلا ٹرم
درس کا وقت
درس کا وقت
00:00 گھنٹے
سوال و جواب
سوال و جواب
خصوصی سوال جواب

کورس کے عناوین

  • ضرورت منطق
  • ضرورت منطق
  • درجات علم(۱)
  • درجات علم(2)
  • تعریف علم
  • تصور و تصدیق اور انکے متعلقات
  • تصور کے متعلقات
  • اقسام تصدیق
  • جہل کی تعریف او راس کےقسمیں
  • جہل کی تعریف او راس کی قسمیں
  • کورس کی تفصیل

  • استاد کے بارے میں

  • سوال و جواب

علم منطق کی تعریف:

علم منطق ایسے قوانین کے مجموعہ ہے کہ جو  صحیح فکر کرنا سیکھاتا ہے۔ در حقیقت جو بھی منطقی قوانین کی پابندی کرتے ہوئے فکر کرتا ہے اور اپنے استدلال کو ان قوانین کے مطابق تیار کرتا ہے تو اس صورت میں غلطی کا امکان بہت کم ہو جاتا ہے۔

اسی وجہ سے منطق کی تعریف میں کہا گیا ہے: "منطق ایک ایسا آلہ (عام اصولوں کا مجموعہ) ہے جس کےاوصول اور ضوابط کی پابندی کرنے سے ذہن سوچنے میں غلطی کرنے سے محفوظ رہتا ہے۔"

علم منطق کی تعریف:

 

کتاب المنطق:

حضه الاسلام و المسلمین شیخ اقبال غدیری صاحب

سوال بھیجنے کے لئیے درج
  • درس پڑھنے کے لئے
    رجسٹر!
×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں