0 $0.00

Shopping Cart

close

No products in the cart.

Return to shop

مکالمہ عربی 2 (59 درس) ویڈیو (Elementary Arabic language course in Urdu language 2)

$40.00

عربی زبان میں بول چال کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ’مکالمہ عربی‘ کا درس شروع کیا گیا ہے، اس کوشش کے ساتھ کہ ہر ٹرم میں یہ درس فراہم کیا جائے۔

(Arabic language course in Urdu)

Compare

     2 مکالمہ عربی

کسی بھی زبان پر عبور حاصل ہونے کے لئے اس زبان کو پڑھنا، لکھنا، بولنا اور سن کر سمجھ پانا ضروری ہے۔ علوم دین کو حاصل کرنے والے طالب علم کے لئے مطلوب ہے کہ عربی زبان میں بول چال کو سیکھے تاکہ عربی مکالمہ کے ہنر سے بہرہ مند ہو سکے۔ اسی مقصد کو حاصل کرنے کے لئے اس درس کا آغاز کیا گیا ہے۔

استاد کا نام: سید پرویز حیدر زیدی

فائل کا سایز: 4.4 گیگابائت

استاد کا نام

سیدپرویز حیدر زیدی

فائل کا سایز

3.4 گیگابائت

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مکالمہ عربی 2 (59 درس) ویڈیو (Elementary Arabic language course in Urdu language 2)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *