0 $0.00

Shopping Cart

close

No products in the cart.

Return to shop

مقدماتی تجوید (22 درس)ویڈیو (Elementary Tajwid course in Urdu language)

$21.30

مقدماتی تجوید (جلد آرہا ہے)

مقدماتی تجوید اس درس میں علم تجوید کے مقدمات کے حوالہ سے حروف کے مخارج اور صحیح تلفظ کو بیان کیا گیا ہے نیز حروف کی صفات اور حروف کے فرق کو بیان کیا گیا ہے۔

Compare

تجوید مقدماتی

قرآن مجید کہ جو اللہ تعالی کا مقدس کلام ہے کی تلاوت کی بہت زیادہ تاکید ہے۔ قرأت قرآن کے لئے اس بات پر بھی روایات میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے کہ قواعد تجوید کی رعایت کی جائے تاکہ عربی لحن میں قرآن کی تلاوت کی جائے۔

اردو زبان معاشرہ میں اکثر افراد قرآن کو پڑھنا جانتے ہیں لیکن اردو لہجہ میں تلاوت کرتے ہیں کیونکہ حروف کی ادائگی اور مخارج کی پابندی نہیں کر پاتے۔

اس کمی کو دور کرنے کے لئے درس تجوید کے اس درس کا اہتمام کیا گیا ہے تاکہ عزیز طلاب عربی لہجہ اور لحن کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کر سکیں۔

استاد کا نام :سید جعفر رضا نقوی

فائل کا سایز :2.6 گیگابائت

استاد کا نام

سید جعفر رضا نقوی

فائل کا سایز

2.6 گیگابائت

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مقدماتی تجوید (22 درس)ویڈیو (Elementary Tajwid course in Urdu language)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *