0 $0.00

Shopping Cart

close

No products in the cart.

Return to shop

مقدماتی اخلاق (30 درس) ویڈیو(Introduction to ethics in Urdu language)

$17.39

مقدماتی اخلاق

اس درس میں حوزہ علمیہ کی عربی زبان میں رائج اخلاقی کتاب ’آداب المتعلمین‘ کو محور بنا کر تحصیل علم کی شرائط اور فوائد کو بیان کیا گیا ہے۔اس کتاب میں خواجہ نصیر الدین طوسی نے طالب علم کے لئے ضروری ہدایات بیان فرمائیں ہیں۔

Compare

مقدماتی اخلاق

جتنا زیادہ انسان کو اپنے ظاہر پر توجہ دینا چاہئےاس سے زیادہ اپنے باطن پر غور کرنا چاہیئے کیونکہ انسان کی روح اور نفس اصل ہیں اور بدن روحی حالات کی عکاسی کرتا ہے۔ قدیم الایام سے دینی مدارس اور حوزات علمیہ میں یہ سنت علماء رہی ہے کہ تمام علمی دروس اور مباحثات کے ساتھ درس اخلاق بھی رکھا جاتا ہے تاکہ طالب علم کے ظاہر کو آراستہ کرنے کے ساتھ اسکے باطن کو بھی اخلاقِ حسنہ سے مزین کیا جا سے۔ اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیئے مدارس علوم دینیہ کی ایک اہم اخلاقی کتاب یعنی آداب المتعلمین کے درس کا انعقاد کیا گیا ہےتاکہ علوم دینی کے شائقین علم حاصل کرنے کے آداب کو سیکھ سکیں۔

استاد کا نام :سید سکندر کاظم تقوی

فائل کا سایز :1.7 گیگابائت

استاد کا نام

سید سکندر کاظم تقوی

فائل کا سایز

1.7 گیگابائت

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مقدماتی اخلاق (30 درس) ویڈیو(Introduction to ethics in Urdu language)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *