0 $0.00

Shopping Cart

close

No products in the cart.

Return to shop

مقدماتی احکام (19 درس) ویڈیو(Elementary Ahkam in Urdu language)

$17.74

مقدماتی احکام

ہر مسلمان کے اوپر واجب ہے کہ روزمرہ پیش آنے والے شرعی احکام کو سیکھے۔’مقدماتی احکام‘ کے درس میں واجب، حرام،مستحب،مکروہ اور مباح باتوں کو بتایا گیا ہے اور یہ سب مسائل بہت آسان طریقہ سے سیکھنے کے لیئے اس درس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

Compare

مقدماتی احکام

اسلام کی تعلیمات میں انسان کی ہدایت کے لیئےزندگی کے ہر پہلو کو مدّنظر رکھا گیا ہے۔ اسی لئے اسلام نے ہر ظاہری عمل کے لئے خاص حکم بتایا ہے تاکہ اس پر عمل کر کے انسان سعادت تک پہنچ سکے اور ان ظاہری احکامات کے مجموعہ کو علم فقہ یا احکام شرعی سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اس موضوع کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے واجب ہے کہ ہر مسلمان روزمرہ پیش آنے والے احکامات کو سیکھے اور یہ جان لے کہ کون سے کام واجب ہیں اور کون سے حرام، کس کام کا انجام دینا مستحب ہے اور کسکا انجام دینا مکروہ یا مباح۔ ان سب باتوں کو بہت آسان طریقہ سے سیکھنے کے لیئے اس درس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

استاد کا نام:سراج حسین

فائل کا سایز: 1.5 گیگابائت

استاد کا نام

سراج حسین

فائل کا سایز

1.5 گیگابائت

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مقدماتی احکام (19 درس) ویڈیو(Elementary Ahkam in Urdu language)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *