0 $0.00

Shopping Cart

close

No products in the cart.

Return to shop

شیعہ کون ہیں؟ ( 20 درس) آڈیو (An introduction to Shiism in Urdu language)

$10.21

شیعہ کون ہیں؟

آج کے زمانے کی اہم ضرورت ہے کہ ہماری نوجوان نسل اپنے عقیدہ میں مضبوط ہو اور خود تشیع کی بنیادوں کو سمجھ کر دوسروں کو سمجھا سکے۔ اس درس میں ’شیعہ کون‘ ہیں کے عنوان سے مذہب تشیع کی بنیادوں کو بیان کیا گیا ہے۔

Compare

شیعہ کون ہیں؟

اس پرآشوب زمانے میں جہاں وسائل ارتباطی اور سوشل میڈیا کا دور دورہ ہے اور طرح طرح کی فکریں پیش کی جا رہی ہیں، وہیں سب سے زیادہ بڑا حملہ دین کی طرف ہے، بالخصوص دین اسلام۔ آج کے زمانے میں ہر زمانے سے زیادہ ضروری ہے کہ اپنے عقاید کی حفاظت کا اہتمام کیا جائے اور جوانوں کو اپنے دین اور مذہب کی صحیح معلومات فراہم کی جائے۔ واضح ہے کہ اسلام میں بہت سے فرقہ موجود ہیں اور انہیں فرقوں کے مابین شیعہ اثناعشری فرقہ اسلام حقیقی کی ترجمانی کر رہا ہے۔

آج کے دور میں شیعہ مذہب ایک منفرد شناخت حاصل کر چکا ہے اور ہر منصف مزاج شخص جاننا چاہتا ہے کہ ’شیعہ کون ہیں؟‘ اور ہر ایک اس سوال کو پوچھنا چاہتا ہے کہ جو شیعوں سے مربوط ہے۔ لھذا ’شیعہ کون ہیں؟‘ کے عنوان سے اس درس کا آغاز کیا گیا کہ تاکہ شیعہ مذہب کا مختصر تاریخی پس منظر ، شیعوں کے عقائد اور احکام کا دوسرے اسلامی فرقوں کے ساتھ تقابل، شیعہ مکتب ِفکر کے امتیازات وغیرہ کو بیان کیا جائے۔

استاد کا نام: سید مرتضی رضوی

فائل کا سایز: 210 میگابائت

استاد کا نام 

سید مرتضی رضوی

فائل کا سایز

210 میگابائت

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “شیعہ کون ہیں؟ ( 20 درس) آڈیو (An introduction to Shiism in Urdu language)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *